Its True

مرنے مارنے کو حاضر ہیں
جاہل یہاں وافر ہیں
سب کافر ہیں 
سب کافر ہیں
ہر نکڑ پر مُلا بیٹھا ہے
آتے جاتے سے کہتا ہے
سب کافر ہیں
سب کافر ہیں

Share this

Related Posts

Previous
Next Post »